پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

’’ سیف اور کرینہ کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی ‘‘ ہر طرف سے مبارکبادیں آنے لگیں

datetime 20  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کرینہ کپور کے ہاں بریچ کینڈی ہسپتال میں لڑکا پیدا ہوا اور ڈاکٹروں کے مطابق اداکارہ اور نومولود دونوں صحت مند ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور کو جب ہسپتال لایا گیا تو پورا خان اور کپور خاندان ہی ان کے ہمراہ تھا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سیف علی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ہمارے تعلقات کا ایک بڑا اظہار ہے اور بچے کی پیدائش سے ہم مکمل ہو جائیں گے، بچہ ہم دونوں کا ہے اس لئے یہ ایک بہت ہی زبردست احساس ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ بچے کی پیدائش سے تقریباً دو ماہ قبل ہی اس کے نام کی افواہیں بھی گردش کرنا شروع ہو گئی تھیں اور کہا جا رہا تھا کہ اس کا نام ’’سیفنا‘‘ رکھا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…