جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

معروف گلوکار بلال سعید پر عدالت کے باہر نامعلوم افراد کا حملہ

datetime 19  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی)معروف گلوکار بلال سعید پر عدالت کے باہر نامعلوم افراد کا حملہ۔ ’’ دو نمبر ‘‘گانے سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے گلوکار بلال سعید جب دو نمبری کے مقدمے میں عدالت پیش ہوئے تو نامعلوم افراد نے ان پر حملہ کردیااور خو ب دھلائی کی۔ معروف گلوکار بلال سعید چوری کے مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوئے تاہم عدالت کے باہر چند نامعلوم افراد نے ان پر حملہ کردیا اور خوب دھلائی کی۔
بلال سعید کی دھلائی دیکھ کر وکلا میدان میں آئے اور انہوں نے تھرڈ امپائر کا کردار ادا کرتے ہوئے معاملہ رفع دفع کرادیا۔تاہم نامعلوم افراد کی جانب سے کیے جانے والے حملے میں انہیں معمولی چوٹیں آئیں ہیں، حملے کے بعد بلال سعید کا ابھی تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ۔واضح رہے کہ بلال سعید پر ایک لڑکی کے ساتھ مل کر اسی کی ماں کے 8 کروڑ روپے چوری کرنے کا الزام ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…