جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

کرنسی اسمگلنگ ، ماڈل ایان علی کو ملی ایک بار پھر لمبی تاریخ دے دی گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2016 |

راولپنڈی ( آن لائن )کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ایان علی راولپنڈی کی کسٹم عدالت پہنچیں مگر جج کی رخصت کے باعث ایک بار پھر لمبی تاریخ دے دی گئی۔ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ ہائیکورٹ میں مقدمہ خارج کرنے کے حوالے سے رجوع کیا ہے جب تک فیصلہ نہیں آ جاتا کسٹم عدالت کارروائی نہیں کر سکتی۔ماڈل ایان ایک بار پھر راولپنڈی کی عدالت میں پہنچیں،کسٹم عدالت کے جج شیراز کیانی کی رخصت کے باعث ماڈل گرل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شکیل احمد کی عدالت میں پیش ہوئیں ،ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ بھی ایان کے ہمراہ تھے۔لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ مقدمہ فوج داری نہیں ،بے بنیاد مقدمے کے اخراج کے لئے ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے تک کسٹم عدالت کسی قسم کی کارروائی نہیں کر سکتی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شکیل احمد کی عدالت میں پیشی کے بعد بغیر کسی مزید کارروائی کے مقدمے کی سماعت 6 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔#/s#‎



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…