جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے معروف ترین جوڑے عروہ حسین اور فرحان سعید کی انوکھی شادی ۔۔ کہاں اور کیسے تکمیل پائی ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

datetime 17  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور (این این آئی) پاکستان کے معروف ترین جوڑے عروہ حسین اور فرحان اسلام کی شادی تکمیل پا چکی ہے اور مداحوں کیلئے یقیناً حیران کن بات ہوگی کہ میڈیا کی چکا چوند روشنیوں میں رہنے والے فرحان اور عروہ کی شادی انتہائی سادگی کے ساتھ بادشاہی مسجد میں انجام پائی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامے ’’کہی ان کہی‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ عروہ حسین اور معروف گلوکارفرحان سعید شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ دونوں کے نکاح کی تقریب سادگی کے ساتھ بادشاہی مسجدلاہور میں ہوئی جس میں رشتے داروں اورقریبی دوستوں نے شرکت کی۔عروہ حسین کی رخصتی بادشاہی مسجد سے ہی کی گئی جبکہ ولیمے کی تقریب اتوار کو ہوگی جس میں شوبز کی معروف شخصیات شرکت کریں گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…