جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

کم عمری میں مجھے جنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا، وہ عمل میرے لیے انتہائی تکلیف دہ تھا ‘ سونم کپور کا انکشاف

datetime 15  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی خوبرہ اداکارہ سونم کپور نے ایک ٹی وی شو کے دوران اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اسے کم عمری میں جنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ جنسی استحصال کا وقت اس کے لیے انتہائی تکلیف دہ عمل تھا۔ٹی وی شو کے دوران پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہ وہ کون تھا ، یا کتنے تھے اور کہاں اس کا استحصال ہوا۔سونم کپور نے اس بارے میں کچھ بھی بتانے سے گریز کیا۔

ایک اور بھارتی اداکارہ کا کہناہے کہ جب ہو چھوٹی تھی تو کسی نے اسے غیر مناسب جگہوں پر چھوا تھا۔لیکن وہ اتنی چھوٹی تھی کہ اپنی ماں کو نہ بتا سکی۔ واضع رہے کہ بھارت میں ایسے المیے ہونے کی سب سے بڑی وجہ فلم انڈسٹری کو ہی کہا جارہاہے۔ بھارت کی ریاستی فلمیں جنسی مناظر سے بھر پور ہوتی ہیں۔ جن کی وجہ سے کم عمری میں جنسی استحصال کے واقعات عام ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…