جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

عامر خان کے والدین کے انٹرویو کے بعد فریال مخدوم غصے سے آگ بگولا ۔۔ شرمناک تصاویر جاری کر دیں ۔۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ

datetime 14  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے والد اور والدہ کی پریس کانفرنس کے بعد عامر کی اہلیہ فریال مخدوم کا غصہ اس وقت ساتویں آسمان پر اور ان کی طرف سےپے در پے عامر خان کے خاندان کے خلاف بیانات کاسلسلہ جا ری ہے ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق باکسر عامر خان کی اہلیہ اور والدین میں جھگڑا ابھی تک جاری ہے اور والدین کی جانب سے میڈ یا پر بیان کے بعد رد عمل کے طور پر اہلیہ فریال مخدوم نے سوشل میڈ یا پر عامر خان کے بھائی کی برہنہ تصویریں اور بہن کی بغیر دوپٹے کے تصاویر سوشل میڈ یا پر جاری کردیں ۔
news-1481694470-7469
واضح رہے کہ عامر خان کے والدین کی جانب سے فریال مخدوم پر عریاں کپڑے زیب تن کرنے کا الزام لگا یا گیا تھا جس پر طیش میں آکر فریال مخدوم نےسوشل میڈ یا پر درج بالا تصاویر جاری کیں ۔

news-1481694706-3500

تفصیلات کے مطابق باکسر عامر خان کے والدین کے انٹرویو کے بعد ان کی بہو اور عامر کی اہلیہ کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ انٹرنیٹ پر اسنپ چیٹ میں فرہال مخدوم نے کہا کہ سب کچا چٹھا جلد کھول دوں گی۔ان کا کہنا تھا کہ جھوٹوں سے نفرت ہے خاموش نہیں بیٹھوں گی۔ خواہ چور ہو، لٹیرا ہو یا قاتل، لیکن آپ ماں ہو اور ٹسوے بہائیں تو لوگ ہمدردی کرنے لگیں گے۔کپڑے اشو تھے، جو 3سال مجھے بہو کی حیثیت سے تسلیم نہیں کیا گیا تھا۔ میں نے 3سال جہنم میں گزارے وہ ٹھیک تھا؟۔ کیسی گری ہوئی ذہنیت ہے۔میرے کپڑے ان کو ایشو لگتے ہیں، ان کی بیٹیاں دوپٹہ نہ لیں؟۔ کیا وہ اس لیے ٹھیک ہے کہ وہ خونی رشتے ہیں اور میں بہو ہوں۔ کیسی دوغلی پالیسی ہے۔ایک دن مجھے کہنا ہی پڑا کہ بہت ہوگیا، میں آواز ضرور بلند کروں گی۔ مضحکہ خیز توقعات ہیں کہ بہو کو آپ باندیوں کی طرح ساتھ رکھیں گے۔ اپنی بیٹیاں سسرال میں ایک دن نہ ٹکیں اور آپ میرے سر پہ چڑھ بیٹھیں۔‎
واضح رہے کہ سنیپ چیٹ پر اپنے ریمارکس میں فریال نے الزام لگایا کہ اسے اپنے سسرال سے گھریلو تشدد کا سامنا ہے ۔ انہوں نے لکھا کہ میں کافی عرصہ اس بارے میں خوموش تھی تاہم یہ پیغام سب کے لئے ہے۔انہوں نے کہا کہ اپنے بیٹوں کی شادی کیوں کرتے ہیں جب آپ اس کی بیوی کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا فریال مخدوم نے انکشاف کیا کہ وہ اپنے خرچے پورے کرنے کے خود کام رہی ہیں۔باکسر کی اہلیہ کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ وہ صبح 7سے رات 12بجے تک ماڈلنگ کرنے میں مشغول رہتی ہیں حالانکہ ان کے شوہر کروڑ پتی انسان ہیں لیکن وہ حق رکھنے کے باوجود ان سے پیسے نہیں لے سکتیں اور سونے پر سہاگہ ان کے سسرالی پھر بھی ان پر لعن طعن کرتے رہتے ہیں ۔اپنے ایک اور پیغام میں فریال نے انکشاف کیا کہ جب وہ 9ماہ کی حاملہ تھیں تو ان کے سسرالی رشتہ دار عامر خان کو طلاق لینے پر مجبور کررہے تھے ۔عامر خا ن اور فریال مخدوم 3سال پہلے نیویارک میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…