منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سلمان خان کی بھابھی ملائکہ اروڑانشے کی حالت میں ایساکریں گی ،وہ ہوگیاجس کاکسی کوگمان بھی نہ تھا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے سونم کپور کو بھری پارٹی میں جھاڑ پلادی۔بھارتی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے مشہور فیشن ڈیزائنرمنیش ملہوترا کے گھر معروف بھارتی ہدایتکار کرن جوہر نے تقریب کاانعقادکیا جس میں ملائیکہ اروڑا، سونم کپوراور عالیہ بھٹ سمیت دیگر فنکاروں بھی شریک ہوئے۔

اس پارٹی میں ملائیکہ اروڑا نے زیادہ شراب نوشی کرلی جسکے باعث انہیں چلنے میں بھی مشکل پیش آنے لگی جسے دیکھ کر سونم کپور انکی مدد کو پہنچیں توملائیکہ اروڑا آگ بگولہ ہوگئیں اور انہوں نے سونم کپورپر چلانا شروع کردیا جس پر سونم کپور نے تقریب میں چپ رہناہی بہترجانالیکن منیش ملہوترا اور کرن جوہر نے معاملہ سنبھالتے ہوئے ملائیکہ کو پارٹی سے باہرنکال کران کی گاڑی میں بیٹھادیا۔یادرہے کہ سونم کپوراداکارسلمان خان کے قریب سمجھی جاتی ہیں جس کی وجہ سے اسکے ملائکہ اروڑاسے تعلقات ہمیشہ کشیدہ رہتے ہیں ۔جبکہ ملائکہ اروڑاسلمان خان کی بھابھی بھی ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…