جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کے مرکزی ملزم سے تفتیش مکمل

datetime 13  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)لاہور کی مقامی عدالت نے ادکارہ قسمت بیگ کے قتل کے مرکزی ملزم رانا مزمل کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔

گزشتہ رو زلاہور کی مقامی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ شوکت رانجھا کے رو برو اداکارہ قسمت بیگ قتل کے مرکزی ملزم رانا مزمل کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد پیش کیا گیا۔

پولیس نے موقف اپنایا کہ ملزم نے سے تفتیش مکمل کر لی گئی ہے،مزید جسمانی ریمانڈ کی ضرورت نہیں ۔عدالت نے ملزم رانا مزمل کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…