جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ملائکہ اروڑہ نے نشے کی حالت میں تمام حدیں پار کر دیں

datetime 13  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کی آئٹم گرل ملائکہ اروڑہ نے نشے کی حالت میں فیشن کوئین سونم کپور کو سب کے سامنے جھاڑ پلادی۔بالی ووڈ کے مشہور فیشن ڈیزائنرمنیش ملہوترا کی 51 ویں سالگرہ کی خوشی میں ہدایتکار کرن جوہر نے تقریب منعقد کی جس میں ملائکہ اروڑہ ، سونم کپوراورعالیہ بھٹ سمیت دیگر اداکاروں نے بھی شرکت کی۔
بالی ووڈ کی ہائی پروفائل پارٹی میں سلمان خان کی بھابھی اور آئٹم گرل ملائکہ اروڑہ نے زیادہ شراب نوشی کرلی جس کے باعث انہیں چلنے میں بھی مشکل پیش آنے لگی اور ان کے قدم لڑکھڑانے لگے جنہیں دیکھ کر سونم کپور اداکارہ کی مدد کو پہنچیں تو آئٹم گرل آگ بگولہ ہوگئیں۔اداکارہ ملائکہ اروڑہ نے نشے اور غصے کی حالت میں سونم پر چیخنا شروع کردیا جس پر سونم کپور نے تقریب کا رنگ پھیکا پڑجانے کے ڈر سے خاموشی اختیار کرلی تاہم منیش ملہوترا اور کرن جوہر نے معاملہ سنبھالتے ہوئے ملائکہ کو پارٹی سے چلتا کردیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…