جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ احسن خان فلم کی شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی

datetime 13  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) اداکارہ احسن خان فلم کی شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکار احسن خان ان دنوں مختلف ڈرامہ سیریل میں کام کرنے کے ساتھ ہدایتکار امین اقبال کی فلم ’’ رہبرا ‘‘ میں عائشہ عمر کے مدمقابل ہیرو کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔احسن خان فلم ’’ رہبرا ‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھے کہ سیڑھیوں سے اترتے ہوئے ان کے پائوں لڑ کھڑا گئے اور وہ گھر کے معمولی زخمی ہو گئے ۔ تاہم مرہم پٹی کروانے کے بعد احسن خان نے اداکارہ عائشہ عمر کے ساتھ دوبارہ اپنے سین کی عکسبندی میں حصہ لیا ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…