ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اپنے قریبی دوست اور فلم نگری کے کنگ شاہ رخ خان سے ملاقات کے لیے فلم ’’رئیس‘‘ کے سیٹ پر پہنچ گئے جس کے بعد سلو میاں کے فلم ’’رئیس‘‘ میں مختصر کردار کی افواہیں گرم ہوگئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان اور شاہ رخ خان کے درمیان تعلقات میں گرمجوشی وقت کیساتھ ساتھ بڑھ رہی ہے اور سلو میاں دوست سے ملنے ممبئی میں فلم’’رئیس‘‘ کے پر پہنچ گئے جہاں دونوں سپر اسٹارز نے ایک ساتھ کافی وقت گزارا ٗ دونوں اداکاروں نے ایوارڈ شو میں پرفارمنس کی ریہرسل بھی کی تاہم دونوں اداکاروں کی ملاقات کے بعد فلم ’’رئیس‘‘ میں سلو میاں کے مختصر کردار کی افواہیں زیر گردش ہیں ٗمداحوں نے بھی فلم کے سیٹ پر دونوں اداکاروں کی موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سیلفیاں اور تصاویربھی بنائیں۔
سلمان خان شاہ رخ خان سے ملاقات کیلئے ایسی جگہ پہنچ گئے کہ دیکھ کر سب حیران رہ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































