پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

حمزہ علی عباسی اور سفیر منیبہ مزاری کی ویڈیو وائرل ،سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)حمزہ علی عباسی اور سفیر منیبہ مزاری کی ویڈیو وائرل ،سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی, پاکستان کے کامیاب اداکار حمزہ علی عباسی اور اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر منیبہ مزاری کی ایک ساتھ گانا گانے والی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بیحد پزیرائی مل رہی ہے۔ان دونوں نے ایک ساتھ مل کر مشہور گانے ‘دی ساؤنڈ آف سائلنس’ پر گلوکاری کی جو یقیناً نہایت دلچسپ نظر آئی، منیبہ مزاری نے اس ویڈیو کو اپنے فیس بک پیج پر شیئر کیا، جس کے بعد شائقین نے ان دونون کی تعریفیں کرنا شروع کردی۔اس ویڈیو کے حوالے سے حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ ‘ہم دونوں بہت اچھے دوست ہیں،
میں منیبہ سے ان کے گھر ملنے گیا جہاں میں نے گٹار دیکھا اور بس میں نے اسے بجانا شروع کردیا اور اس کی ویڈیو بنالی’۔یہ ویڈیو صرف 40 سیکنڈز کی تھی لیکن ان کے مداحوں کو ان دونوں کی گلوکاری اتنی پسند آئی کہ وہ یقیناً انہیں مزید سننا چاہیں گے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…