جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

نامور اداکار ایوب کھوسہ نے اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) نامور اداکار ایوب کھوسہ نے چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔

اتوار کے روز بلاول ہاؤس لاہور میں بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ایوب کھوسہ نے کہا کہ میں بلاول بھٹو کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے باقاعدہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کررہا ہے اور آج کے بعد میر اجینا مر نا پیپلزپارٹی اور بلاول بھٹو کے ساتھ ہے اور بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلزپارٹی کو اگلے انتخابات میں کامیاب کروائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…