جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عامر خان کے گھر چوری

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) چورمعروف بالی ووڈعامرکی خان کے گھرکاصفایاکرگئے ۔عامرخان ان دنوں اپنے بیٹوں کے ہمراہ نئی فلم دنگل کی پروموشن کےلئے گھرسے باہرگئے ہوئے تھے کہ چوروں نے اس موقع کوغنیمت جانتے ہوئے گھرسے پچاس لاکھ مالیت کے زیوارت چوری کرلئے۔

بھارتی میڈیاکے مطابق عامرخان کے گھرچوری کی واردات کے بعد عامرخان نے گھرکے تین ملازمین کونامزدکیاہے جبکہ چوری کی اس واردات کی اطلاع عامرخان کوانکے بیٹے کے ایک دوست نے دی تھی جس کے بعد پولیس نے ان کے گھرآکر معروف اداکارہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…