اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بھارتی جارحیت کے خلاف سلمان احمدکاایسااعلان کہ تمام پاکستانی فنکاروں پربازی لے گئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جنون گروپ کے اہم رکن اورمعروف پاکستانی گلوکارسلمان احمد نے گوا میں ہونے والے ثقافتی ایونٹ میں شرکت سے انکار کردیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لائن آف کنٹرول پرمودی سرکار کی دہشتگردی کے باعث پاکستانی گلوکار سلمان احمد نے بھارت کے شہر گوا میں ثقافتی ایونٹ میں شرکت سے انکار کردیا۔

اس موقع پرسلمان احمد نے ساتھی فنکاروں کو بھی مشورہ دیا کہ جب تک مودی موجود ہیں کسی کو بھارت نہیں چانا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ بھارت مجھے کیاروکے گامیں خود ہی بھارت نہیں جائوں گا۔انہوں نے کہابھارتیوں کاسب سے بڑافن پاکستان دشمنی اورپاکستان کے خلاف زہراگلناہے ۔انہوں نے کہاکہ مجھے پاکستانی ہونے پرفخر ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…