ممبئی(آئی این پی)بولی وڈ کی معروف اداکارہ نیہا دھوپیا ٹی وی رئیلٹی شو ‘‘روڈیز’’میں خطرناک سٹنٹ کرتے ہوئے شدید زخمی ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹی وی رئیلٹی شو ‘‘روڈیز’’ میں حصہ لینے والے اداکاروں سے بہت ہی مشکل اور سخت اسٹنٹ کروائے جاتے ہیں ،جنہیں ہر کوئی کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔نیہا کے ساتھ بھی یہ ہی ہوا مشکل اسٹنٹ کرنے کے دوران وہ اپنے آپ کو زخمی کروا بیٹھیں ،لیکن ان کا کہنا ہے کہ میں ہار نہیں مانوں گی اور’ شو’ کو جاری رکھوں گی۔واضح رہے کہ نیہا بولی وڈ کی متعدد فلمو ں میں کام کرچکی ہیں جن میں سنگھ از کنگ،چپ چپ کے اور کیا کول ہیں ہم وغیرہ شامل ہیں۔
بولی وڈ کی معروف اداکارہ نیہا دھوپیا شوٹنگ کے دوران شدید زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف



















































