جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

دپیکا پڈکون اپنی کامیابی کی دعا مانگنے کیلئے اجمیر شریف پہنچ گئیں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ حسینا دپیکا پاڈوکون اپنی نئی فلموں کی کامیابی کی دعا مانگنے کے لئے مزار پر حاضری دینے اجمیر شریف پہنچ گئیں۔راجستھان میں واقع درگاہ اجمیر شریف پر بھارتی اداکاروں کی حاضری دینے کا سلسلہ نئی بات نہیں۔بالی ووڈ کے معروف اداکارہ دپیکا پاڈکون بھی اپنی مصروفیات کے باوجود خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری دینے پہنچی اور چادر چڑھا کر دعائیں مانگی۔یونی ویڑن نیوز کے مطابق اس موقع پر درگاہ کی انتظامیہ کے سخت حفاظتی اقدامات کے باوجود مداحوں کی بڑی تعداد مزار کے باہر جمع ہوگئی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…