جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان اور میرے درمیان تعلقات کیسے ہیں ؟ لولیا ونٹر نے اچانک بڑی بات کہہ دی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

نئی دہلی(این این آئی)رومانیہ کی ماڈل لولیا وینتر نے کا ہے کہ سلمان اور میرے درمیان سب کچھ ٹھیک ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رومانیہ کی ماڈل لولیا وینتر نے رومانیہ میں انٹرویو کے دوران کہا کہ سلمان خان اور میرے درمیان محبت ختم نہیں ہوئی بلکہ سب کچھ اچھا ہے۔ ماڈل نے بھارت میں رہنے پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سلمان خان کے وہاں بہت سارے محافظ ہیں لیکن میں یہاں رومانیہ میں خود کو محفوظ سمجھتی ہوں کیونکہ یہاں مجھے محافظوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔لولیا وینترنے کہا کہ بھارت میں سلمان خان کو سب بہت چاہتے ہیں لیکن آپ ان کے ساتھ نہ گلی کوچوں میں جاسکتے ہیں اور نہ ہی کسی مال یا چرچ میں، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ وہاں محفوظ نہیں بلکہ آپ اتنے تحفظ میں خود کو محفوظ سمجھتے ہیں لیکن رومانیہ میں وہ خود کو زیادہ محفوظ سمجھتی ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…