جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

سشمتا سین کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، ہر طرف سے مبارکبادیں

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاس اینجلس ( آن لائن )سشمتا سین کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، ہر طرف سے مبارکبادیں ,بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ اور سا بق مس یو نیورس سشمتا سین19نومبر کو 41ویں سالگرہ منائیں گی۔1975میں بھا رتی ریاست آندھرا پر دیش کے شہر حیدر آباد میں پیدا ہونے والی سشمتا سین نے1994ء4 میں اپنی لازوال مسکراہٹ اور خوبصورتی کی بدولت مقا بلہ حسن جیت کر مس یو نیورس کا ٹائٹل اپنے نا م کیا۔1996 ء4 میں فلم دستک سے اپنے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز کرنے والی سشمتا نے 1999ء4 میں فلم بیو ی نمبر ون میں بہترین اداکا ری کے جو ہر دکھاکر بہترین معاون اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ بھی جیتا۔فلم دستک ،بیوی نمبر ون،فی الحال،میں ہو ں نا،زندگی راکس،ڈو ناٹ ڈسٹرب،دولہا مل گیا اور دیگرکئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے سشمتا نے کئی ایوارڈز اپنے نام کیے۔۔ساتھی اداکاروں نے اس موقع پر تحائف اور مبارکباد دی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…