پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

فرانس میں تین لوگوں کا ملیکا شراوت پر تشدد, وجہ جان کر آپ بھی چونک جائیں گے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (آن لائن) بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ ملیکا شراوت پر پیرس میں لٹیروں نے آنسو گیس کا اسپرے کیا اور مارپیٹ کرکے فرار ہوگئے۔فرانس کے شہر پیرس میں بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شراوت کو گھر جاتے ہوئے 3 نقاب پوش افراد نے گیس اسپرے کرکے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد وہ فرار ہوگئے تاہم واقعے میں اداکارہ کو معمولی چوٹیں آئی ہیں جب کہ اداکارہ نے فوری طور پر پولیس کوواقعے کی اطلاع کی جس کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گزشتہ دنوں اسی مقام پر ہالی ووڈ اداکارہ کم کارڈیشان کو لوٹا گیا تھا جس کے بعد اداکارہ ملیکا شراوت کے ساتھ ہونے والے واقعے میں ڈکیتی کا امکام مسترد نہیں کیا جاسکتا جب کہ اداکارہ کے ساتھ واقعہ 11 نومبر کی رات پیش آیا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ہالی ووڈ اداکارہ کم کارڈیشان کو 2 افراد نے یرغمال بنا کر ایک کروڑ 10 لاکھ یورو مالیت کا جیولری باکس اپنے ساتھ لے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…