پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ٹرمپ کے صدر بنتے ہی اہم ترین شخصیات نے ملک چھوڑنے کی تیاریاں پکڑ لیں 

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (این این آئی)ہالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ ملی سائرس نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی میرے لئے کسی ڈرائونے خواب سے کم نہیں ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدربننے پر امریکہ میں مظاہرے جاری ہیں ، ہالی ووڈ فنکاروں نے بھی اس پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اورکئی اداکار امریکہ چھوڑنے کی باتیں کرنے لگے ہیں، ہالی ووڈ اداکارہ باربرا اسٹریسنڈ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ مجھے یقین نہیں آتا کہ میں کینیڈا سمیت کسی بھی مل جانے کیلئے تیار ہوں۔ اداکار برائن کرانسٹن نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد اب میں یقینا کہیں اور منتقل ہوجاؤنگا، یہ میرے لئے کسی بھی طور پر قابل قبول نہیں ہے، نوجوان گلوکارہ ملی سائرس نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی میرے لئے ڈراؤنے خواب سے کم نہیں میں یہاں سے چلی جاؤنگی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…