منگل‬‮ ، 09 دسمبر‬‮ 2025 

چوری چوری ملاقاتیں ، آخر ماجرا کیا ہے ؟ بھارتی وزیر اعظم آجکل کس بھارتی اداکارہ کی زلفوں کے اسیر ہیں ؟ نام جان کر یقین نہیں کریں گے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ممبئی (آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کی راکھی ساونت سے ’’چوری چوری‘‘ ملاقاتوں کا پردہ چاک ہوگیا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنی حرکات کی وجہ سے عمومی طورپر خبروں میں رہتے ہیں ، چاہے وہ چین کا دورہ ہو یا فیس بک کے بانی سے ملاقات، حال ہی میں مودی بھارت کی متنازعہ راکھی ساونت کے ساتھ اپنے فارم ہاوس پر پائے گئے ہیں اور دونوں کے درمیان اس ملاقات کو انتہائی خفیہ رکھا گیا تھا۔ جب راکھی ساونت سے اس ملاقات کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ یہ ایک نارمل میٹنگ تھی ہمارے درمیان کچھ بھی نہیں ہے ۔ جبکہ نریندر مودی کے ترجمان نے راکھی کے ساتھ ملاقات کی مکمل طورپر تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی اور راکھی کے درمیان کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصہ پہلے راکھی ساونت اپنے لباس کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی تھی جس پر مودی کی تصویر آیزاں تھی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان اور گاماں پہلوان


گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…