جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

طلاق کے بعد۔۔۔ گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ نے حیران کردیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ کے درمیان صلح ہوگئی ، تقریب میں اکٹھے شرکت ، ایک دوسرے کی تعریفوں کے پل باندھتے رہے ۔ ذرائع کے گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر کے درمیان اختلافات کی جنگ ختم ہوگئی ہے ۔ دونوں کے مشترکہ دوستوں نے ملکر حمیرا ارشد اوراحمدبٹ کے درمیان صلح کروادی ہے

جس کے بعد انہوں نے دوبارہ اپنی خوشگوار زندگی کا آغاز کردیا ہے ۔ پیر کے روز بھی حمیرا ارشد اور احمد بٹ اکٹھے ایک تقریب میں ساتھ ساتھ بیٹھے خوشگوار انداز میں گفتگو کرتے رہے ۔ یادرہے کہ تین ماہ قبل احمد بٹ نے حمیرا ارشد کو طلاق کا نوٹس بھیجا تھا اور اس کے ساتھ اپنے بیٹے متقین علی کو اپنے ہمراہ رکھنے کیلئے گارڈین کو رٹ میں پٹیشن دائر کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…