جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف لاک ڈاؤن،رہائی کیلئے کون سی شرط پوری کی؟رہا ہونیوالے معروف ٹی وی اداکار کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور(این این آئی)پولیس نے معرو ف اداکارو پی ٹی آئی کے کارکن کاشف محمود کو احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا حلف نامہ دینے پر رہا کر دیا ۔پولیس نے رات گئے معروف اداکار و پی ٹی آئی کے کارکن کاشف محمود کو ان کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا تھا ۔کاشف محمود نے بتایا کہ ان کو پی ٹی آئی کا کارکن ہونے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ۔
انہیں پولیس اسٹیشن لے جا کر حلف نامہ لکھوایا گیا کہ نا تو وہ کسی لاک ڈاؤن کا حصہ بنیں گے اور نہ ہی اسلام آباد روانہ ہوں گے ۔پولیس نے حلف نامہ دینے پر کاشف محمود کو رہا کر دیا جس کے بعد وہ اپنے گھر پہنچ گئے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…