پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پاک بھارت حالات کشیدہ! بالی وڈ کی معروف ترین اداکارہ نے ایک پاکستانی سے شادی کر لی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت حالات کشیدہ!بالی وڈ کی معروف ترین اداکارہ نے ایک پاکستانی سے شادی کر لی, بالی ووڈ اداکارہ لیز ہیڈن نے طویل معاشقے کے بعد اپنے قریبی دوست پاکستانی نڑاد برطانوی بزنس مین ڈینو لالوانی سے شادی کرلی۔لیزا ہیڈن نے طویل معاشقے کے بعد اپنے قریبی دوست پاکستان نڑاد برطانوی بزنس مین ڈینو لالوانی سے تھائی لینڈ کے ساحلی شہر پھکیٹ میں شادی کی اورتقریب میں رشتے داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر اداکارہ نے سفید رنگ کی میکسی اور ڈینو لالوانی نے ہاف وائٹ پینٹ کوٹ زیب تن کیے ہوئے تھا۔اداکارہ لیزا ہیڈن نے اپنی شادی کی تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کی جس پر ساتھی اداکاروں اور مداحوں کی جانب سے نیک تمنائوں کا اظہار کیا گیا ہے۔
جبکہ دوسری طرف پاک بھارت حالات کشیدگی کی وجہ سے بھارتی اندہا پسندوں نے پاکستانی فنکاروں پر تاحیات پابندی کا مطالبہ کیا ہے،

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…