جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی فلموں پر پابندی سے بحران کا شکار پاکستانی فلم انڈسٹری کو نئی زندگی مل گئی‘ اداکارہ لیلیٰ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) نامور اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں پر پابندی سے بحران کا شکار پاکستانی فلم انڈسٹری کو نئی زندگی مل گئی‘ نوجوانوں نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ہے ۔ ایک انٹرویو میں لیلیٰ نے کہا کہ ملک کے وہ نوجوان جو ٹیلی ویژن انڈسٹری میں کام کرنے کا تجربہ رکھتے تھے نے فلم انڈسٹری کی بحالی ، ترقی میں اہم کردار ادا کر کے اسے ایک بار پھر فعال کردیا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلموں کی کامیابی نے فلموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی ہے بہت سے لوگ ان دنوں فلم کی منصوبہ کررہے ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…