اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

رنبیر کپور کے ساتھ بولڈ مناظرکاتنازعہ،بالاخر ایشوریہ رائے کا بھی حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشوریا کا کہنا ہے کہ بولڈ مناظر فلم کی ڈیمانڈ تھے، وہ کئی برسوں سے بالی ووڈ سے وابستہ ہیں اور وہ اچھی طرح جانتی ہیں کہ کسی بھی کردار میں خود کو کیسے ڈھالاجاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرن جوہر اس سے زیادہ بولڈ مناظر فلمانا چاہتے تھے لیکن انہوں نے صرف وہ مناظر فلمائے جس میں وہ خود کو آرام دہ محسوس کرتی ہیں۔ایشوریا رائے بچن نے فلم میں اپنے کردار کے بارے میں کہا کہ فلم میں ان کا کردار ایک ترقی پسند خاتون کا ہے جو فلم کے ہیرو آیان کی آواز ہے اور اس کی زندگی کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ فلم صرف دونوں کے درمیان کیمسٹری دیکھنے کے لیے آئیں گے یا پھر فلم کی کہانی میں چھپی گہرائی کو۔واضح رہے کہ کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘میں اداکاررنبیر کپور، فواد خان، ایشوریا رائے بچن اور انوشکا شرما مرکزی کردار ادا کررہے ہیں

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…