جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

امتیابھ بچن کی فلم ’’سرکار تھری‘‘ کی شوٹنگ شروع ہو گئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016 |

ممبئی(آئی این پی) اداکار امتیابھ بچن کی فلم ’’سرکار تھری‘‘ کی شوٹنگ شروع ہوگئی۔ امیتابھ بچن نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں ’’سرکار تھری‘‘ کی شوٹنگ شروع ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس سلسلے کی تیسری فلم کو لے کر بے حد مسرور اور پرجوش ہیں۔ وہ ہمیشہ کی طرح شوٹنگ کے پہلے دن نروس تھے تاہم سب اچھا رہا۔ امیتابھ کی فلم ’’پنک‘‘ جلد ریلیز ہونے والی ہے۔ ’’سرکار تھری‘‘ کی نمائش آئندہ سال ہوگی‎



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…