جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈکی معروف اداکارہ نے طلاق لینے کافیصلہ کرلیا،بھارتی میڈیانے رازافشاکردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کامیڈی شو’’دی کپل شرما شو‘‘ کی پنکی بوا اپاسنا سنگھ نے شوہر نیرج بھردواج سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اپاسنا سنگھ نے ساتھی اداکار نیرج بھردواج سے طلاق لینے کافیصلہ کرلیاہے جبکہ ان دونوں کی شادی 2009میں ہوئی تھی جس کے بعد دونوں اداکاروں نے دوسال بعدہی باہمی اختلافات کے باعث علیحدہ رہناشروع کردیاتھا۔بھارتی میڈیاکے مطابق اب اس مشہورجوڑی نے فیصلہ کیاہے کہ وہ باضابطہ طورپرطلاق لے لیں اوراس سلسلے میں وہ جلد عدالت سے رجوع کریں گے ۔جب صحافیوں نے اس معاملے پراداکارہ اپاسنگھ سے طلاق کے بارے میں پوچھنے کےلئے رابطہ کیاتوانہوں نے جواب دیاکہ یہ میراذاتی مسئلہ ہے اورمیڈیااس سے کھیلنے کی کوشش نہ کرے اورطلاق کے معاملے میں اپناموقف دینے سے انکارکردیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…