جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

رومانس اور ایکشن سے بھرپورہائی ووڈ فلم ’الائیڈ‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016 |

لاس اینجلس (ما نیٹرنگ ڈیسک) رومانس اور ایکشن سے بھرپورہائی ووڈ فلم ’الائیڈ‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ۔فلم میں دکھایا گیا ہے کہ 1942ء میں شمالی افریقہ میں ایک انٹلیجنس افسر کی دشمن لائن پر ایک لڑاکا فرانسیسی خاتون سے ملاقات ہوتی ہے اور دونوں ایک دونوں کی محبت میں گرفتار ہو جاتے ہیں، دوسری بار قسمت انہیں لندن میں پھر سے آمنے سامنے لے آتی ہے۔ فلم 23 نومبر کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…