منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

اجے دیوگن بھی پاکستانی فنکاروں کے خلاف زہر اگلنے لگے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی کی فلم سے پاکستانی فنکار فواد خان کا کردار ہٹائے جانے کے بعد بھارت کا پاکستانی فنکاروں کے خلاف متعصب رویہ کھل کر سامنے آگیا ہے جب کہ ہندو انتہا پسندوں کی پاکستانی فنکاروں کو دھمکیوں کے بعد فلم نگری ان کی حمایت اور مخالفت میں دو حصوں میں بٹ گئی ہے جس میں بڑے بڑے نام شامل ہیں لیکن اب ایک اور صف اول کے اداکار نے پاکستانی فنکاروں کے خلاف زہر افشانی کی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجے دیوگن کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان معاملات بات چیت کے ذریعے حل ہونے چاہئیں لیکن آپ مذاکرات کررہے ہوں اور دوسرا آپ پر حملے کرے تو ایسے میں کوئی بات چت نہیں ہوسکتی۔ انہوں نے کہا کہ ایسے وقت میں جب سرحد پر گولیوں کا تبادلہ ہورہا ہے تو میں کسی بھی پاکستانی فنکار کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہوں گا۔‎



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…