لاہور (آئی این پی) لو لی وڈ اداکارہ میرا خبروں میں رہنے کا فن خوب جانتی ہیں یہی وجہ ہے کہ اداکارہ اپنی گلابی انگلش اور مختلف اسکینڈلز کے باعث خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں جب کہ میرا اداکاری کے میدان کے بعد ہدایتکاری کے میدان میں کودنے کو تیار ہیں اور جلد ہی ’’آسکر‘‘ نامی فلم بنا رہی ہیں۔اداکارہ میرا نے اپنی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’آسکر‘‘ میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائیں گی جس کے لیے انہوں نے اپنی انگریزی بہتر بنانے کی ٹھان لی ہے اور اس کے لیے وہ انتھک محنت کررہی ہیں اور باقاعدگی سے ٹیوشن لے رہی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی



















































