بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘مفتی عبدالقوی،آریان خان۔قندیل بلوچ کی زندگی تنازعات سے بھری پڑی تھی

datetime 16  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اس قسم کی اطلاعات بھی گردش کر رہی تھیں کہ قندیل بلوچ بھارت کے مشہور رئیلٹی شو’’بگ باس‘‘کے نئے سیزن کا حصہ ہوں گی اور ماڈل نے اپنے فیس بک پیج پر بھی اس کا ایک اشارہ دیا تھا۔حال ہی میں مفتی عبدالقوی کے ساتھ قندیل بلوچ کی سیلفیز اور ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد مفتی عبد القوی کو رویت ہلال کمیٹی کی رکنیت سے بھی ہاتھ دھونا پڑا تھا۔کچھ روز قبل قندیل بلوچ کی دو شادیوں کی خبریں بھی سامنے آئیں تھیں۔واضح رہے کہ حال ہی میں قندیل بلوچ کا ایک متنازعہ ویڈیو گانا بھی سامنے آیا تھا جس میں وہ ایک نوجوان گلوکار آریان خان کے ساتھ نظر آئی تھیں۔قندیل بلوچ کو اس ویڈیو میں اپنے نازیبا ملبوسات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…