اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متنازعہ ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ کو بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔ قندیل بلوچ گرین ٹاؤن مظفر گڑھ میں کرائے کے گھر میں رہائش پذیر تھیں۔آر پی او ملتان نے واقعے کی تصدیق کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق قندیل بلوچ کو گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم بھائی کو گرفتار کر لیا جس نے یہ بیان دیا کہ اس کی بہن آئے دن ٹی وی پر آ کر ہماری عزت کی دھجیاں بکھیرتی تھی۔
متنازعہ ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ بھائی کے ہاتھوں قتل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































