لندن(این این آئی) برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی نے راحت فتح علی خان کو اعزازی شیلڈ سے نوازنے کا اعلان کردیا۔آکسفورڈ یونیورسٹی کی خصوصی دعوت پر پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان یونیورسٹی کا دورہ کرینگے، راحت فتح علی کے لیے یونیورسٹی کا دو سو سالہ قدیم میوزک روم کھلوایا جائے گا۔آکسفورڈ شعبہ میوزک کے طلبا و طالبات راحت فتح علی خان کے ساتھ میوزک سیشن بھی کرینگے، راحت فتح علی خان کو اعزازی شیلڈ سے نوازا جائے گا ، یہ اعزاز اب تک صرف بھارتی سپر اسٹار امیتابھ بچن کے پاس ہے۔راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کی طرف سے ملنے والا اعزاز صرف ان کا نہیں بلکہ پاکستانی قوم اور پاکستان میوزک انڈسٹری کا اعزاز ہے ۔
ایسا اعزاز جو اب تک صرف امیتابھ بچن کے پاس ہے ،راحت فتح علی خان کو بھی دینے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
پانچ سو ڈالر
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































