جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

فواد خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر، آئندہ کہاں نظر آئیں گے ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 29  مئی‬‮  2016 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے وال پاکستانی چارمنگ ہیرو فواد خان میڈرڈ میں ہونے والے انٹر نیشنل انڈین فلم اکیڈمی روکس ایوارڈ 2016 (آئیفا) کی میزبانی کے فرائض سر انجام دیں گے۔بالی ووڈ میں کامیابی سے قدم جمانے والے پاکستانی اداکار فواد خان کی کامیابیوں کا سفر تیزی سے جاری ہے جب کہ فلموں میں اپنی اداکاری سے متاثر کرنے والے فواد خان اب بھارتی فلم نگری کی سب سے بڑی تقریب کی میزبانی کرتے نظر آئیں گے۔بھارتی فلم نگری کے دوسرے بڑے ایوارڈ انٹر نیشنل انڈین فلم اکیڈمی روکس 2016 (آئیفا) کی تقریب اسپین کے شہر میڈرڈ میں 24 جون کو منعقد کی جائے گی جس میں فلم نگری کی تمام بڑی شخصیات اور گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے اور تقریب میں پاکستانی چارمنگ ہیرو فواد خان اور مشہور فلمساز کرن جوہر میزبانی کے فرائض سر انجام دیں گے جب کہ فواد خان سب سے بڑے بھارتی شو کی میزبانی کرنے والے پہلے پاکستانی اداکار ہوں گے۔واضح رہے کہ فواد خان بالی ووڈ میں اب تک دو فلموں میں ’ خوبصورت“ اور”کپور اینڈ سنز“ میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…