بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

صوفی گلوکار ہنس راج ہنس نے کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 21  فروری‬‮  2016 |

چندی گڑھ(نیوزڈیسک) معروف صوفی گلوکار ہنس راج ہنس نے پنچاب کے پارٹی صدر امرندر سنگھ کی موجودگی میں کانگرس میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔واضح رہے ہنس راج ہنس گزشتہ ایک سال سے سیاست سے کنارہ کش رہنے کے بعد ایک مرتبہ پھر واپس آئے ہیں۔ اس سے قبل گلوکار شرومنی اکالی دال ’ایس اے ڈی‘کا حصہ تھے تاہم دسمبر 2014ء میں انھوں نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا تھا۔ ہنس راج ہنس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انھوں نے کانگرس میں شمولیت اس وجہ سے اختیار کی کیونکہ یہ پارٹی تمام مذاہب اور انکے پیرو کاروں کے ساتھ برابری کا سلوک کرتی ہیں۔ علاوہ ازیں پارٹی صدر امرندر سنگھ بے حد شفاف شخصیت کے مالک ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ امرندر سنگھ نام نہاد سیاستدانوں کی طرح نہیں ہیں جن کے کھانے کے دانت اور دکھانے کے اور ہوتے ہیں



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…