ممبئی(نیو زڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ 40کی دہائی میں کبھی واپس نہیں جانا چاہیں گی۔کنگنا رناوت جو ’’رنگون‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں اور یہ فلم 1940 کی دہائی میں برصغیر میں ہونیوالے واقعات کے متعلق ہے۔ کنگنا سے سے جب پوچھا گیا کہ 40کی دہائی کی کیا چیز انھیں پسندیدہ ہے تو ان کا کہناتھا کہ وہ دور ہندوستان کے لیے بہت سخت تھا،لوگ غلام تھے ،انقلاب کی وجہ سے گھیراؤ جلاؤ ہو رہا تھا اور لوگ مر رہے تھے۔انھوں نے کہا کہ وہ 40کی دہائی میں کبھی واپس نہیں جاناچاہیں گی۔
40کی دہائی میں کبھی واپس نہیں جانا چاہتی‘ اداکارہ کنگنا رناوت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































