بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

سپراسٹار کوائیر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ، وجہ حیران کن

datetime 3  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی (نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے میگا اسٹار ، رجنی کانت کو ، جواپنی نئی آنے والی فلم ، کبالی ‘کی شوٹنگ کے لےی ملائیشیا روانہ ہورہے تھے چنائے ایئرپورت پر حراست میں لیا لیا گیا۔ بھارتی اخبار دکن ہیرالڈ کے مطابق بالی ووڈ لائف نے بتایا ہے کہ سپر اسٹار اپنا پاسپورٹ ساتھ لانا بھول گئے تھے جس کی وجہ سے انہیں جہاز میں سوار نہیں ہونے دیا گیا۔ تاہم بعد ازاں رجنی کانت کے معاون فوری طور پر ان کا پاسپورٹ لے کر ائیر پورٹ پہنچے اور کہنہ مشق مزید کسی رکاوٹ کے بغیر ملائیشیا کے لیے پرواز کر گئے۔ بھارتی اخبار کے مطابق مذکورہ فلم ”کبالی“ کی مئی 2016ءمیں ریلیز ہو رہی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…