ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے بھائی اداکارارباز خان اور انکی اہلیہ ملائکہ اروڑا میں علیحدگی کی افواہوں کے بعدان کے ایک اور چھوٹے بھائی سہیل خان کی بھی اپنی بیوی سیما سے علیحدگی کی افواہیں پھیل گئی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ سہیل خان اور سیما بھی علیحدگی کے متعلق غور کر رہیں۔ جوڑے کی علیحدگی کی وجہ سہیل خان اور اداکارہ ہما قریشی کی بڑھتی ہو ئی قربت کو قرار دیا جا رہا ہے۔تاہم اداکارہ ہما قریشی کی جانب سے حال ہی میں مائیکروبلاگنگ سائٹ پر اپنی ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ سہیل خان کو اپنے بڑے بھائی کی طرح سمجھتی ہیں۔
سہیل خان کی اپنی بیوی سیما سے علیحدگی کی افواہیں پھیل گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































