منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

اداکارہ میرا کا ہسپتال کی تعمیر اور چندہ کے لئے ”جھولی پھیلاﺅ “ مہم چلانے کا فیصلہ

datetime 31  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خو برو اداکارہ میرا نے ہسپتال کی تعمیر اور چندہ کے لئے ”جھولی پھیلاﺅ “ مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے جھولی پھیلاﺅ مہم کا آغاز لاہور سے کیا جائے گا اور اس کا اختتام کراچی میں ہو گا۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ اداکارہ میرا کو راولپنڈی کی ایک کارباری شخصیت نے ہسپتال کے لئے مفت اراضی د ینے کی پیش کش کی ہے جس کی وجہ سے میرا کو اس کے خوابوں کی تعبیر ملنے والی ہے ہسپتال کی تعمیر کے لئے جھولی پھیلا کر چندہ کیا جائے گا اور فروری کے آخر میں ہسپتال کی تعمیر کا آغاز کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…