ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ سدھارت ملہوترا میرا بہت اچھا دوست ہے اس سے بہت اچھی ذہنی ہم آہنگی ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سدھارت صرف میرا اچھا دوست ہے اس کے ساتھ میرا بلاوجہ سکینڈل بنایا گیا تاہم
میں اس پر توجہ نہیں دیتی اور صرف کام پر توجہ دیتی ہوں انہوں نے کہا کہ میں اور سدھارت ’’ بار بار دیکھ ‘‘ میں کام کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ سوناکشی فیشن کی سمجھ بوجھ رکھتی ہے اور مجھے اس کی فیشن کی سمجھ بوجھ نے متاثر کی اہے انہوں نے کہا کہ امیتابھ بچن اور کنگنا کے سٹائل سے بھی متاثر ہوں کنگنا کا سٹائل میرے لئے منفرد ہے انہوں نے کہا کہ میرے اپنے والد کے ساتھ دوستانہ تعلقات ہیں
سدھارت سے بہت اچھی ذہنی ہم آہنگی ہے ، عالیہ بھٹ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں