منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

عدالت کابیوی بچوں کو خرچہ نہ دینے پر معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کو گرفتارکرنے کا حکم

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن) عدالت نے معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔مےڈیا رپورٹس کے مطابق فیملی کورٹ میں دائر درخواست میں طارق ٹیڈی کی اہلیہ عاصمہ نے موقف اپنارکھا ہے کہ شادی کے بعد خدا نے دوبیٹیاں دیں لیکن تین سال قبل طارق ٹیڈی نے اسے ڈنڈے مارکر گھر سے نکال دیا اور آج تک بچوں کے خرچے کے لیے ایک روپیہ تک نہیں دیالہٰذا عدالت نان نفقہ دینے کا حکم دے۔سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ عدالت کے باربارکے نوٹسز اور وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود طارق ٹیڈی خود پیش ہورہے ہیں اور نہ ہی ان کا وکیل جواب داخل کرا رہا ہے۔جس پر عدالت نے طارق ٹیڈی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو پندرہ اکتوبر کو طارق ٹیڈی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

مزید پڑھئے:عالمی دنیا کے رہنماﺅں نے بھی مودی کو کھڈے لائن لگا دیا،بھارتی غصے سے لال پیلے



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…