ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کی حمایت‘ صحافی کبیر خان پر چڑھ دوڑے

datetime 28  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ ڈائریکٹر کبیرخان ان دنوں مسلسل خبروں کی زینت ہیں۔ ایک طرف تو ان کی حالیہ ریلیز شدہ فلم بجرنگی بھائی جان کی کامیابی کے چرچے ہیں تو دوسری جانب ان کی آئندہ آنے والی فلم فینٹم میں دہشت گردی اور پاکستان مخالف عنصر کی وجہ سے اسے میڈیا زیر بحث لارہا ہے۔ اسی فلم کے حوالے سے کبیر خان نے فلم میں مرکزی کردار نبھانے والے سیف علی خان اور کترینہ کیف کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس کی تاہم یہ اس وقت بدمزگی کا شکار ہوگئی جب ایک صحافی نے کبیر خان پر چیخنا شروع کردیا۔ صحافی کا دعویٰ تھا کہ کبیر خان پاکستان کی حمایت کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔دراصل ہوا کچھ یوں کہ ایک صحافی نے سیف علی خان سے پوچھا کہ فینٹم کے بارے میں ان کے پاکستانی رشتہ داروں کے کیا تاثرات ہیں کیونکہ اس سے قبل ان کی ایک اور فلم ایجنٹ ونود بھی پاکستان میں پابندی کا شکار ہوچکی ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…