بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

مارشل آرٹ کو مقبول بنانیوالے بروس لی کی 42ویں برسی

datetime 20  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنکاک(نیوز ڈیسک)مارشل آرٹ کا ماہر ، بہترین اداکار اور مارشل آرٹ کو مقبول بنانیوالے بروس لی کی آج 42ویں برسی ہے۔ عرصہ گذر گیا ، لیکن دنیا کمال کے داو پیچ دکھانے والے بروس لی کو نہیں بھولی۔وہ مارشل آرٹ کا ماسٹر تھا ،ایسے داو پیچ دکھاتا کہ بڑے بڑے اس کے سامنے آنے سے گھبراتے۔پتہ ہی نہ چلتا کہ وہ کب ، کہاں اور کیسے داو لگادے گا۔بروس لی کا تعارف صرف ایک نہیں، ہانگ کانگ امریکن مارشل آرٹسٹ ، ایکشن فلم ایکٹر ، مارشل آرٹ انسٹرکٹر ، فلاسفر ، فلم میکر غرض ایک شخص میں کئی کردار سمائے ہوئے تھے۔20 جولائی 1973ءکی رات بروس لی نے سر درد کی شکایت کی۔ اس وقت بروس لی تائیوانی اداکارہ بیٹی ٹنگ پی کے گھر تھے۔ اداکارہ نے بروس لی کو سر درد کیلئے جو گولی دی، اس سے بروس لی کو الرجی تھی۔ یہ گولی کھاکر مارشل آرٹ کا ہیرو جو سویا ، پھر کبھی نہیں جاگا۔ ایک چینی اخبار کے مطابق بروس لی کی برسی کے موقع پر ایک کتاب ریلیز ہونے جارہی ہے، جس میں بروس لی اور بیٹی ٹنگ پی کی محبت کی داستان رقم ہوگی۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…