اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

شاہ رخ خان کیساتھ کبھی کوئی اختلاف نہیں تھا، اجے دیوگن

datetime 20  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان سے ان کے کبھی کوئی اختلاف نہیں رہے نا ہی ہم دونوں کے درمیان تعلقات کبھی بھی خراب ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں اجے دیوگن کا کہنا تھا کہ بلغاریہ میں فلموں کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان سے ملاقات اور ساتھ کھانا کھانا عام سی بات تھی لیکن سوشل میڈیا میں اسے بہت زیادہ اہمیت دی گئی جو ان کی سمجھ سے بالاترہے کیونکہ ہم دونوں کے تعلقات ہمیشہ خوش گوار ہی رہے ہیں۔اجے دیو گن کا کہنا تھا کہ وہ خوشگوارازدواجی زندگی گزاررہے ہیں،وہ خوش ہیں کہ ان کی بیوی کاجول بڑے پردے پرکنگ خان کے ساتھ دوبارہ جلوہ گرہورہی ہیں۔ کاجول نے خود فلمی دنیا سے دوری اختیار کی تھی اور واپسی کا فیصلہ بھی اسی کا ہے، وہ ایک اچھی فلم کے ساتھ بالی ووڈ میں دوبارہ قدم رکھ رہی ہیں کیونکہ فلم بین کاجول اورشاہ رخ خان کی جوڑی کو پسند کرتے ہیں اورانہیں ایک ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…