اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈکی چھ مہنگی ترین فلمیں، بہو بلی سرفہرست رہی

datetime 20  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈکی چھ مہنگی ترین فلمیںجن میں بہو بلی سرفہرست رہی مگرسیکڑوں کروڑخرچ کرنےمیں کئی دیگرفلمسازبھی پیچھےنہ رہے۔بالی وڈ میں بنیں بڑی بجٹ کی بڑی فلمیں ،لیکن سب سے بڑے بجٹ کی ٹاپ فلموں میں پہلا نام ہے فلم بہو بالی کا جس میں لگا سرمایہ 250 کروڑ ، اور ریلیز ہوئی تین مختلف زبانوںمیں۔فلم روبوٹ کی تیاری میں ایک سو پچاس کروڑ روپے کا خرچہ آیا۔دھوم تھری نے دھوم مچائی لیکن اس کے لیے پیسے بھی خوب خرچ کئے گئے ،اور لاگت آئی پورے ایک سو پچاس کروڑ روپے۔شاہ رخ خان کی فلم راون ، جسکا بجٹ تھا 125 کروڑ ، اور اس فلم میں شاہ رخ خان کا کاسٹیوم تھا پورے 1 کروڑ روپے کا۔فلم بینگ بینگ میں لگے پروڈیوسر کے 140 کروڑ روپے۔پھر آتی ہے فلم کرش تھری جس کے ہیرو تھے ہریتیک روشن ،جس کو شائقین نے بے پناہ پسند کیا ،اور یہ فلم بنی پورے 115 کروڑ میں۔فلم آئی نے کی کمائی اور اس میں لاگت بھی بہت آئی ،پروڈیوسر نے یہ فلم بنائی سو کروڑ روپے میں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…