اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ کی بیوی پر کتے سمگل کرنے کا الزام عائد

datetime 18  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلسد(نیوزڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ حکام کو بتائے بغیر رواں سال اپریل میں دو کتے لے کر آسٹریلیا کے شہر برسبین پہنچ گئی تھیں۔ بو اور پسٹل نامی ان کتوں کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ اداکار جونی ڈیپ کے نجی طیارے پر آسٹریلیا پہنچے تھے جہاں جونی ڈیپ پائریٹس آف دی کیریبئین کی فلم کی شوٹنگ کے لئے موجود تھے۔
p.6
رواں ہفتے ان پر غیر قانونی طریقے سے کتوں کو آسٹریلیا لے جانے کے ضمن میں دو اور غلط کاغذات پیش کرنے پر ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمات کے تحت ایمبر ہرڈ کو 48 ہزار پاؤنڈز جرمانہ اور 10 سال جیل کی سزا ہو سکتی ہے جبکہ غلط کاغذات کے الزامات پر انھیں ایک سال جیل اور 4800 پاؤنڈز جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایمبر ہرڈ کو سات ستمبر کو کوئینز لینڈ کی عدالت میں طلب کیا گیا ہے



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…