اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فلموں کے شوقین جان لیں !پاکستانی فلم کیساتھ بھارت میں کیا ہوا؟

datetime 16  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد پاکستانی فلم ’’بن روئے‘‘ کی نمائش روک دی گئی ہے۔پاکستانی فلم’’بن روئے‘‘طویل عرصے بعد بھارتی سنیماؤں کی زینت بننے جارہی ہے جب کہ فلم میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید نے مرکزی کردار ادا کیا ہے تاہم ہندو انتہا پسند تنظیم مہاراشٹرا نوی نرمان سیناکی دھمکیوں کے بعد فلم ڈسٹری بیوشن کمپنی نے بھارتی ریاست مہارشٹرا میں فلم کی نمائش روک دی ہے۔بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیم کے رہنما نے پاکستان پر دہشت گردی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بھارتی اداکاروں کو پاکستان میں کام کرنے کی اجازت بھی نہیں دی جاتی ہے اور اس کے باوجود فلم کی نمائش کی گئی تو شدید احتجاج کیا جائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھارتی فلم’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت دی گئی ہے ۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…