پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ہمارے فنکاروں کی صلاحیتوں کا اعتراف بھارتی فنکار بھی کرتے ہیں ‘ بشریٰ انصاری

datetime 15  جولائی  2015 |

لاہور ( نیوز ڈیسک) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں معین اختر ، سلیم ناصر ، خالدہ ریاست ، شفیع محمد ، محمود علی جیسے عظیم فنکار پیدا ہوئے ہیں جنہوں نے اپنے فن سے دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان کو متعارف کروایا ہے ۔ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ خاص طور پر معین اختر نے بین الاقوامی شہرت حاصل کی ہے ، انہوں نے دنیا کے مختلف ممالک میں ہونے والے شوز میں کمپیئرنگ کر کے بڑا نام کمایا ہے ۔ بشریٰ انصاری نے کہا کہ ہمارے فنکاروں کی صلاحیتوں کا اعتراف بھارتی فنکار بھی کرتے ہیں ،بہت سے بھارتی فنکار پاکستانی لیجنڈ فنکاروں کو کاپی بھی کرتے ہیں اور آج بھی بھارت میں ہمارے لیجنڈ اداکاروں کا احترام کیا جاتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…